نازلی صبری
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
نازلی صبری (Nazli Sabri) شاہ فواد اول کی دوسری بیوی اور 1919 سے 1936 مصر کی ملکہ تھی۔
Remove ads
مصر کے باہر کی زندگی
اس کے بیٹے نے 1 اگست 1950 1 کو مصر میں اس کے حقوق اور اس کے لقب سے محروم کر دیا جس کی وجہ اس کی بیٹی شہزادی فتحیہ کی ریاض ٰغالی سے شادی تھی۔ ایک دوسری وجہ اس کا اسلام سے منحرف ہو کر مسیحیت قبول کرنا تھا۔ اس کا مسیحی نام میری الزبتھ تھا۔[2]
1976 میں اس نے مصری صدر انور سادات کو ایک درخواست بھیجی جس میں انھیں مصری پاسپورٹ دینے اور مصر واپس کی اجازت شامل تھی۔ جس روز وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے واپس جا رہے تھے، اس کی بیٹی کو اس کے سابق شوہر ریاض غالی نے قتل کر دیا جو ان کے مصر واپسی میں رکارٹ بنا۔ آخر کار وہ اپنی بیماری کی وجہ سے امریکا میں رہنے لگی۔ وہ لاس اینجلس، کیلی فورنیا میں 1978 میں انتقال کر گئی۔
Remove ads
نگار خانہ
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads