نازیہ اعجاز خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
نازیہ اعجاز خان ایک پاکستانی نژاد آسٹریلوی فنکارہ ہیں ۔ نازیہ اعجاز درانی اور پاکستانی گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی بیٹی ہیں۔ [1] 14 سال آسٹریلیا میں رہنے کے بعد ، اب وہ کراچی میں مقیم ہیں۔ [2]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
نازیہ اعجاز کی پرورش پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ نورجہاں نے کی۔ انھوں نے 1996 میں انڈین آرٹ میں گریجویٹ ڈپلوما اور اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن (ایس او اے ایس) سے انڈین آرٹ کی تاریخ کی تعلیم حاصل کی۔ [1] اس نے سلیڈ اسکول آف فائن آرٹ اور یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا سے فائن آرٹ میں ڈبل ماسٹرز کر رکھا ہے۔
ایوارڈ
نازیہ اعجاز اسٹاف نامی نیشن ایوارڈ ، جنوبی آسٹریلیا یونیورسٹی ، 2015 کی وصول کنندہ ہے۔ [1]
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads