نتیش کمار ریڈی

From Wikipedia, the free encyclopedia

نتیش کمار ریڈی
Remove ads

کاکی نتیش کمار ریڈی (پیدائش: 26 مئی 2003ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں آندھرا اور انڈین پریمیئر لیگ میں سن رائزرزحیدرآباد کے لیے کھیلتے ہیں۔ انھوں نے 27 جنوری 2020ء کو 2019-20ء رنجی ٹرافی میں آندھرا کے لیے آندھرا فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے 20 فروری 2021ء کو وجے ہزارے ٹرافی میں آندھرا کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] انھوں نے 4 نومبر 2021 ءکو سید مشتاق علی ٹرافی میں آندھرا کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] انھیں سن رائزرس حیدرآباد نے 2023ء انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں 20 لاکھ میں خریدا تھا۔ [5]

اجمالی معلومات نتیش کمار ریڈی, شخصی معلومات ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads