نجاح العطار
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
نجاح العطار (انگریزی: Najah al-Attar) ایک سوری سیاست دان ہیں جو 2006ء سے سوریہ کی نائب صدر ہیں۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی عرب خاتون ہیں۔[1] اس سے قبل وہ 1976ء سے 2000ء تک ثقافت کی وزیر تھیں۔
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads