نجم السحر (ناول)
رائیڈر ہیگرڈ کا 1910ء کا ناول From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
نجم السحر (انگریزی: Morning Star) رائیڈر ہیگرڈ کا ایک ناول ہے جس میں مصر کی قدیم یعنی فراعنہ کے دور کی تہذیب پیش کی گئی ہے۔[1] رائیڈر ہیگرڈ کا یہ ناول اصلاً انگریزی زبان میں شائع ہوا تھا جسے بعد میں اردو کے معروف مترجم عنایت اللہ دہلوی نے نجم السحر کے نام سے اردو قالب میں ڈھالا۔
Remove ads
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads