نظم الحسین (کرکٹر)

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

محمد نظم الحسین (پیدائش: 5 اکتوبر 1987ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بنگلہ دیش کے شہر حبیب گنج میں پیدا ہوئے۔ حسین 13 رکنی بنگلہ دیش سکواڈ کا حصہ تھے جو نومبر کے آخر میں 2010ء کے ایشین گیمز میں کھیلا تھا۔ انھوں نے فائنل میں افغانستان کے خلاف کھیلا اور پانچ وکٹوں سے جیت کر ایشین گیمز میں ملک کا پہلا طلائی تمغا حاصل کیا۔

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads