نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ یا نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا (Netaji Subhas Chandra Bose International Airport) کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ شہر کے مرکز سے تقریباً 17 کلومیٹر (11 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا نام پہلے ڈم ڈم ایئر پورٹ (Dum Dum Airport) تھا جسے بعد میں تحریک آزادی ہند کے ایک رہنما سبھاش چندر بوس کے نام پر تبدیل کر دیا گیا۔
Remove ads
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads