نیم صدارتی جمہوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
نیم صدارتی جمہوریہ یا دوہری ایگزیکٹو جمہوریہ، ایک ایسی جمہوریہ ہے جس میں صدر کے ساتھ ساتھ ایک وزیر اعظم اور کابینہ بھی موجود ہوتی ہے اور یہ دونوں ریاست کی مقننہ کے سامنے جواب دہ ہوتے ہیں۔ یہ پارلیمانی جمہوریہ سے اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں ایک ایگزیکٹو صدر ہوتا ہے جو مقننہ سے آزاد ہوتا ہے؛ اور صدارتی نظام سے اس لحاظ سے مختلف ہے کہ کابینہ، اگرچہ صدر کے ذریعہ نامزد کی جاتی ہے، مقننہ کے سامنے جواب دہ ہوتی ہے، جو عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے کابینہ کو مستعفی ہونے پر مجبور کر سکتی ہے۔
Remove ads
مزید دیکھیے
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads