نین عابدی

From Wikipedia, the free encyclopedia

نین عابدی
Remove ads

سیدہ نین فاطمہ عابدی (پیدائش: 23 مئی 1985ء کراچی؛[2] ) پاکستان کی ایک بین الاقوامی کرکٹر ہیں ۔ وہ دائیں ہاتھ کی بیٹسمین ہے وہ اچھے فٹ ورک کی حامل ہیں اور وہ بولنگ بھی کرسکتی ہیں۔ عابدی کے پاس ویمن ون ڈے انٹرنیشنل میں سنچری اسکور کرنے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی ہونے کا ہمہ وقت ریکارڈ ہے۔ عابدی سید ہیں ۔ عابدی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان تھیں اور وہ 2008 سے اپنے کلب زیڈ ٹی بی ایل کی نائب کپتان بھی ہیں۔

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
Remove ads

کیریئر

2006ء

نین نے 19 دسمبر 2006ء کو جے پور میں ہندوستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کا آغاز کیا تھا۔ [2]

2009ء

وہ اسی سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ تھیں۔ [2]

2010ء

نین چین میں سنہ 2010 میں ہونے والے ایشین گیمز میں طلائی تمغا جیتنے والی ٹیم کی رکن تھی۔ [3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads