ورید

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

ورید (vein) خون کی ایسی اوعیہ دموی کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو جسم کر مختلف حصوں سے حاصل کر کے دل (heart) تک پہنچاتی ہیں۔ اس کے برعکس وہ رگیں جو خون کو دل سے لے کر تمام جسم کر اعضاء تک پہنچاتی ہیں ان کو شریانیں (arteries) کہا جاتا ہے۔

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads