وولٹ

From Wikipedia, the free encyclopedia

وولٹ
Remove ads

وولٹ (علامت:V) برقی جُہد (electric potential)، برقی جُہدی فرق (electric potential difference) یا (وولٹیج) اور حر حرکی قوت(thermodynamic force) کی ایک اکائی ہے۔[1] یہ اطالوی طبیعیات دان ایلیسینڈرو وولٹا کے نام سے منسوب ہے۔

اجمالی معلومات وولٹ, اکائی کی معلومات ...
Remove ads

تعریف

ایک برقی موصل کے دو سِروں کے درمیان ایک ایمپئیر (1A) برقی رو (current)، ایک واٹ (1W) قوت صرف کرے تو اس کا برقی جہد ایک وولٹ (1V)ہو گا۔[2]

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads