ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے جو کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ عالمی کپ 1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔

اجمالی معلومات عرف, ایسوسی ایشن ...
Remove ads

رکن ممالک اور تابع علاقہ جات

کلید
ل = جزائر لیوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
و = جزائر ونڈوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر ونڈوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
نوٹس
  1. سینٹ کیٹز و ناویس علاحدہ طور پر جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرتے ہیں۔
  2. مملکت نیدرلینڈز کا ولندیزی کیریبین اس میں شامل ہے۔
  3. ریاستہائے متحدہ امریکا کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads