ٹائرون وجیوردنے
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
ٹائرون ہیرانتھا وجیوردنے (پیدائش: 29 اگست 1961ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی اور امپائر ہیں جو سری لنکا کے دوسرے امپائر کے طور پر امپائرز اور ریفریز کے بین الاقوامی پینل کے لیے منتخب ہوئے۔ کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کے بعد اس نے امپائرنگ شروع کی اور ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی دونوں میں کھڑے ہو چکے ہیں۔ 2003ء کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران 2 میچوں میں کھڑاے ہوئے۔
Remove ads
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads