ٹوکیلاؤ
نیوزی لینڈ کے قریب تین جزائر پر مشتمل علاقہ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شمالی کک آئی لینڈ اور جنوب میں مغربی سموا اور مغرب میں ٹوالو ہے۔

Remove ads
رقبہ
رقبہ 4 مربع میل یا 10 مربع کلومیٹر، ساحل میل لمبا ہے۔
سرزمین
یہ مونگے کے تین جزیروں اٹافو، نوکونونو اور فکاؤفو پر مشتمل ہے۔ ہر ایک کا اپنا اپنا انتظمی مرکز ہے۔
آبادی
آبادی (2006ء): 1392۔ تمام تر تعداد پولینیشیائی باشندوں کی ہے۔ زبانیں: ٹوکیلاؤن اور انگریزی۔ مذہب: مسیحیت۔
سیاسی نظام
نيوزی لینڈ کا علاقہ ہے۔ سکہ: نيو زيلنڈ ڈالر۔
معيشت
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads