پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

From Wikipedia, the free encyclopedia

پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Remove ads

پلّے کلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کینڈی، سری لنکا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ مرکزی صوبائی کونسل، کینڈی نے سری لنکن کرکٹ کھلاڑی متیاہ مرلی دھرن کے نام پر اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے [1] تاہم ابھی رسمی طور پر اس کا نام تبدیل نہیں کیا گیا۔

اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
Remove ads

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads