پتھیر پانچالی
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
پتھیر پانچالی (بنگالی: পথের পাঁচালী، یعنی: چھوٹے راستے کا گیت) ببھوتی بھوشن بندوپادھیائے کا 1929ء میں تحریر کردہ ایک بنگالی ناول ہے جسے 1955ء میں ستیہ جیت رائے نے اسی نام سے فلمایا بھی تھا۔ اسے دیہی بنگال کی زندگی پر مبنی عظیم ترین ادبی تخلیقات میں شمار کیا جاتا ہے۔ سنہ 1991ء میں اقبال کرشن نے اسے پتھیر پانچالی کے عنوان اردو قالب میں ڈھالا۔ اس سے قبل سنہ 1958ء میں یونس احمر ”کھنڈر“ کے عنوان سے اردو میں اس کا ترجمہ کرچکے تھے۔[1]
ناول بنیادی طور پر رائے خاندان کی کہانی بیان کرتا ہے جو ابتدا میں اپنے آبائی گاؤں کی غربت اور فطری سادگی کے ماحول میں زندگی گزارتے ہیں اور بعد ازاں بہتر زندگی کی تلاش میں وارانسی (بنارس) منتقل ہوتے ہیں۔
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads