چھب
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
چھب ضلع اٹک اور تحصیل جنڈ کا ایک گاؤں ہے۔ چھب کے اکثر باشندے ساغری خٹک قبائل سے تعلق رکھتے ہیں - چھب کی 10 ہزار نفوس سے زیادہ آبادی پر مشتمل ہے -
Remove ads
حدود اربعہ
چھب کے مشرق میں ندرک آباد اور میرا شریف، شمال میں جھمٹ، مغرب میں لکڑمار اور دریائے سندھ، جنوب میں کنجور، ہدووالی، کوٹیوالی، خٹک آباد اور نکہ افغان واقع ہیں -
ڈگری کالج
ڈگری کالج کنجور(چھب ) تعلیمی شعبہ میں علاقے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے -
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads