ڈمپل کپاڈیا

From Wikipedia, the free encyclopedia

ڈمپل کپاڈیا
Remove ads

ڈمپل کپاڈیا (انگریزی: Dimple Kapadia) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے[2]۔

اجمالی معلومات ڈمپل کپاڈیا, (انگریزی میں: Dimple Kapadia) ...
Remove ads

پس منظر اور ذاتی زندگی

ڈمپل کپاڈیا 8 جون 1957 کو بمبئی میں گجراتی کاروباری شخصیت چونی بھائی کپاڈیا  کے گھر پیدا ہوئیں۔چونی بھائی ایک دولت مند اسماعیلی کھوجہ خاندان سے تھے  یہ خاندان بمبئی کے مضافاتی علاقے سانٹا کروز میں رہائش پزیر تھا  جہاں کپاڈیا نے سینٹ جوزف کانونٹ ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے خود کو تیزی سے پختہ  سوچ رکھنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ  اکثر اپنے سے بڑے بچوں سے دوستی کی۔ [3] و [4] انھوں نے  اداکار راجیش کھنہ سے شادی کی  یہ شادی بوبی کی رہائی سے چھ ماہ قبل، جوہو میں اپنے والد کے بنگلے میں 27 مارچ 1973 کو آریہ سماج کی رسومات کے مطابق ادا کی گئی تھی۔ ووو   19و   [5]   اپنے شوہر کے کہنے پر ڈمپل کپایڈیا نے شادی کے بعد کام کرنا چھوڑ دیا۔و21 [6]  [7] انھوں نے دو بیٹیاں، ٹوئنکل (پیدائش 1974) اور رنکے (پیدائش 1977) کو جنم دیا۔ [8]

Remove ads

راجیش کھنہ سے علیحدگی

ڈمپل کپاڈیا کی  اپریل 1982 میں راجیش کھنہ سے علیحدگی اختیار ہو گئی اور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اپنے والدین کے گھر واپس چلی گئیں۔وہ دو سال بعد اداکاری میں واپس آئی و17 و۔ 1985 میں انڈیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے، انھوں نے تبصرہ کیا:

"جب میری  اور راجیش کی شادی ہوئی، اس دن ہمارے گھر کی زندگی اور خوشی ختم ہو گئی"

ڈمپل کا کہنا تھا کہ اس کے ناخوشگوار ازدواجی تجربے میں عدم مساوات اور اس کے شوہر کی بے وفائی بھی شامل ہے [9]۔

Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads