کراٹے

From Wikipedia, the free encyclopedia

کراٹے
Remove ads

کراٹے (جاپانی: 空手) (جاپانی تلفظ : [kaɽate] ایک مارشل آرٹ کا کھیل ہے جو جزائر ریوکیو میں شروع کیا گیا جو آج کے دور میں اوکیناوا، جاپان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کراٹے کا کھیل کشتی کے دیسی طریقے سے اخذ کیا گیا ہے جسے "ٹی" (جاپانی: 手) کا نام دیا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب ہے ہاتھ۔[1][2]

Thumb
Thumb
ہاناشیرو شومو

کراٹے کی تربیت حاصل کرنے والے/والی کھلاڑی کو کراٹیکا کہا جاتا ہے۔ ۔۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads