کلابریا

From Wikipedia, the free encyclopedia

کلابریا
Remove ads

کلابریا (انگریزی، اطالوی: Calabria) (لاطینی: Bruttium) جنوبی اٹلی کا علاقہ ہے۔ علاقہ کے شمال میں اٹلی کا علاقہ بازیلیکاتا (Basilicata)، جنوب مغرب میں سسلیہ، مغرب اور مشرق میں بحیرہ روم واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 15,080 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً بیس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام کاتنزارو (کاتاندزارو) ہے۔

کلابریا
Thumb
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام کاتنزارو (کاتاندزارو)
صدر علاقہ آگازیو لویعیرو (Agazio Loiero)
صوبوں کی تعداد 5
کمونے کی تعداد 409
رقبہ 15,081 مربع کلومیٹر (دسواں ۔ 5.0 فیصد)
آبادی 2,004,415 (دسواں ۔ 3.4 فیصد)
علامت
Thumb

علاقہ کو پانچ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن کی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔

دیگر معلومات نمبر شمار, صوبہ ...

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام کمونے کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)

Remove ads

جغرافیعہ

علاقہ تین اطراف سے بحیرہ روم کے پانی میں گھرا ہوا ہے، جبکہ شمال میں اٹلی کے علاقہ بازیلیکاتا سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب مغرب میں سمندر کے پار اٹلی کا علاقہ سسلیہ واقع ہے، لیکن یہاں سمندر انتہائی چھوٹی پٹی کی صورت میں ہے اور دونوں علاقوں کا فاصلہ صرف 3.2 کلومیٹر ہے۔


علاقہ کے آباد ترین شہر جن کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔

دیگر معلومات نمبر شمار, شہر ...

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، شہر کی آبادی میں زیر انتظام کمونے کی آبادی شامل نہیں ہے۔)

Remove ads

مزید پڑھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads