کنڑ زبان

From Wikipedia, the free encyclopedia

کنڑ زبان
Remove ads

کنڑا زبان(تلفظ: /ˈkɑːnədə/[10] یا /ˈkænədə/،[11]ಕನ್ನಡ kannaḍa)یا کاناریس ،[12] بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان بولنے والوں کو ‘کنڑگا‘ کہتے ہیں۔ اور ان کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ [13] یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اور ریاست کرناٹک کی پہلی سرکاری زبان ہے۔[14]

اجمالی معلومات کنڑا, تلفظ ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads