کومسومولسکایا اسکوائر (ماسکو)
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
کومسومولسکایا اسکوائر (انگریزی: Komsomolskaya Square) (روسی: Комсомо́льская пло́щадь، نقحر: Komsomól'skaya plóshchad' )، ماسکو کا ایک چوک ہے، جس میں تجدید پسند زارسٹ اور سٹالنسٹ فن تعمیر کا امتزاج ہے۔ اسے غیر رسمی طور پر تین اسٹیشن اسکوائر (روسی: Пло́щадь трёх вокза́лов، نقحر: Plóshchad' tryokh vokzálov ) کہا جاتا ہے کیونکہ ویان تین ریلوے ٹرمینل ماسکو لینن گرادسکی ریلوے اسٹیشن، ماسکو یاروسلاوسکی ریلوے اسٹیشن] اور ماسکو کازانسکی ریلوے اسٹیشن موجود ہیں۔

Remove ads
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads