کٹاس

From Wikipedia, the free encyclopedia

کٹاس
Remove ads

کٹاس مندرچکوال سے 25 کلومیٹر دور سلسلہ کوہ نمک میں واقع ہندوؤں کا ایک مقدس مقام ہے، جسے کٹاس راج بھی کہتے ہیں۔ اس کا قدیم نام امر کنڈ تھا۔ہندوؤں کے عقیدہ کے مطابق کٹاس تالاب شیو دیوتا کے آنسو سے بنا تھا اور وہ شیو دیوتا کی عبادت کے لیے مخصوص تھا۔ 1947ء میں ہندوؤں کے یہاں سے چلے جانے کے بعد یہ کھنڈر کی شکل اختیار کر رہا ہے۔

اجمالی معلومات کٹاس, انتظامی تقسیم ...

پاکستان نے 2 کروڑ روپے اس کی حفاظت کيليے مخصوص کیے ہیں۔

Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads