گجراتی زبان

From Wikipedia, the free encyclopedia

گجراتی زبان
Remove ads

بھارت کی مغربی ریاست گجرات کی زبان کو گجراتی کہا جاتا ہے۔ گجراتی ہند آریائی زبان ہے۔ یہ ہند یورپی زبانوں کے گروہ کا ایک حصہ ہے۔ جدید گجراتی زبان قدیم گجراتی زبان سے وجود میں آئی ہے جدید راجستھانی زبان سے اس کا کینڈا بہت ملتا جلتا ہے۔ پوری دُنیا کے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ افراد گجراتی زبان بولتے ہیں۔ یہ ہندوستان کی ریاستِ گجرات کی سرکاری زبان بھی ہے۔ ہندی زبان کی مانند دیوناگری رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ ہندی رسم الخط میں تمام حروف کے سر پر ایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے، جو گجراتی حروف میں نہیں ہوتا۔

اجمالی معلومات گجراتی, تلفظ ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads