گنتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
گنتی اشیاء کے ایک محدود سیٹ کے عناصر کی تعداد کو تعین کرنے کا عمل ہے۔ یعنی سیٹ کے سائز کا تعین کرنا۔
آثار قدیمہ کے شواہد یہ بتاتے ہیں کہ انسان کم از کم 50,000 سالوں سے گنتی کر رہے ہیں۔ گنتی بنیادی طور پر قدیم ثقافتوں کے ذریعہ سماجی اور معاشی اعداد و شمار پر نظر رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی جیسے کہ گروہ کے اراکین کی تعداد، شکار والے جانور، جائیداد اور حسابداری وغیرہ۔
گنتی دنیا کی بیشتر ثقافتوں میں ایک اہم تعلیمی اور ترقیاتی سنگ میل ہے اور چھوٹے بچوں کا گنتی سیکھنا ریاضی میں پہلا قدم ہے۔ صرف 2 سال کی عمر میں بہت سے بچوں کو گنتی کی فہرست یاد کرنے اور پڑھنے میں کچھ مہارت ہو جاتی ہے یعنی "ایک، دو، تین"۔
Remove ads
اردو میں گنتی کے الفاظ
اردو میں گنتی کے لیے جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہ حروف تہجی کی ترتیب سے درج ذیل ہیں۔
الف
- ایک
- اٹھارہ
- اُنیس
- اِکیس
- اٹھائیس
- اُنتیس
- اِکتیس
- اڑتیس
- اُنتالیس
- اِکتالیس
- اڑتالیس
- اُنچاس
- اِکاون
- اٹھاون
- اُنسٹھ
- اِکسٹھ
- اڑسٹھ
- اُنہتّر
- اِکہتّر
- اٹہتّر
- اُناسی
- اسّی
- اِکاسی
- اٹھّاسی
- اِکیانوے
- اٹھانوے
آ
آٹھ
ب
- بارہ
- بیس
- بائیس
- بتیس
- بیالیس
- باون
- بیاسٹھ
- باہتّر
- بیاسی
- بانوے
پ
- پانچ
- پندرہ
- پچیس
- پینتیس
- پینتالیس
- پچاس
- پچپن
- پینسٹھ
- پچھتّر
- پچیاسی
- پچانوے
ت
- تین
- تیرہ
- تیئیس
- تیس
- تینتیس
- تینتالیس
- تریپن
- تریسٹھ
- تہتّر
- تراسی
- ترانوے
چ
- چار
- چھ
- چودہ
- چوبیس
- چھبیس
- چونتیس
- چھتیس
- چالیس
- چوالیس
- چھیالیس
- چووّن
- چھپّن
- چونسٹھ
- چھیاسٹھ
- چوہتّر
- چھہتر
- چوراسی
- چھیاسی
- چورانوے
- چھیانوے
د
- دو
- دس
س
- سات
- سولہ
- سترہ
- ستائیس
- سینتیس
- سینتالیس
- ستاون
- ساٹھ
- سڑسٹھ
- ستّر
- ستتّر
- ستاسی
- ستانوے
- سو
گ
- گیارہ
ن
- نو
- نواسی
- نوّے
- ننّانوے
گنتی
ایک • دو • تین • چار • پانچ • چھ • سات • آٹھ • نو • دس |
Remove ads
ریاضیات میں گنتی
گنتی کے طریقے
مزید دیکھیے
حوالے
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads