گنجن سکسینہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
گنجن سکسینہ (انگریزی: Gunjan Saxena) بھارتی ائیر فورس کی پہلی خاتون تھیں جنھوں نے پہلی بار کسی جنگ زدہ علاقے میں خدمات فراہم کیں۔[1][2][3]
اُن کی زندگی پر فلم گنجن سکسینہ: دی کارگل وار بھی بنی ہے۔[4]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads