گو (پروگرامنگ زبان)
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
سانچہ:خانہ معلومات پروگرامنگ زبان
گو (جسے عموماً گو زبان کہا جاتا ہے) ایک آزاد مصدر[1] پروگرامنگ زبان ہے جسے گوگل[2] کے تعاون سے سنہ 2007ء میں رابرٹ گریزیمر (Robert Griesemer)، روب پائیک اور کین تھامسن نے ایجاد کیا۔[3] اسے الگول اور سی زبانوں کی روایت پر مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں garbage collection کے ساتھ محدود اسٹرکچرل ٹائپنگ،[4] میموری کی حفاظت کی خصوصیات اور سی ایس پی طرز کی سمورتی پروگرامنگ کی خصوصیات شامل ہیں۔[5]
زبان کا اعلان نومبر 2009ء میں کیا گیا تھا۔ اس زبان کو گوگل کے کچھ مصنوعات میں استعمال کیا گیا ہے، [6] اور کچھ دیگر فرموں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دو اہم نفاذ موجود ہیں: گوگل کا Go Compiler , "جی سی" اوپن سورس سافٹ ویئر کے طورپرتیار کیا گیا ہے اوراس کے اہداف میں مختلف پلیٹ فارمز بشمول لینکس, میک OS X, ونڈوز, مختلف BSD اور یونیکس ورژن اور 2015 کے بعد سے، موبائل آلات بھی، بشمول اسمارٹ فونز شامل ہیں۔[7] ایک دوسرا gccgoc ,compiler، ایک جی سی سی (GCC)فرنٹ اینڈ ہے۔[8][9] "جی سی" toolchain ورژن 1.5کے بعدسے Self-Hosting ہے۔[10]
Remove ads
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads