گھی

From Wikipedia, the free encyclopedia

گھی
Remove ads

گھی صاف مکھن سے بنایا جاتا ہے جو بر صغیر میں زمانۂ قدیم سے خوراک کے حصّہ کے طور پر مستعمل ہے۔ مکھن کو گرم کرنے کے بعد گھی بنایا جاتا ہے۔

Thumb
گھی

بازاری حیثیت

بھارت میں گھی کی منڈی 10،000 کروڑ [1] یا 2016ء تک 1.5 بلین امریکی ڈالر ہے۔ بھارت دنیا کا سب سے بڑا بھینسوں اور گائے کا دودھ؛ پیدا کرنے والا ملک ہے اور اس کے نتیجہ میں بھارت؛ گھی کا سب سے بڑا پیداواری اور صارف بھی ہے۔[2][3]

پاکستان میں گھی اور تیل کی سالانہ استعمال؛ پچاس لاکھ ٹن تک ہے، جب کہ غیر رسمی شعبے جیسے دیسی گھی ، سرسوں کا تیل وغیرہ کا حصہ تقریباً 400 چار لاکھ ٹن ہے۔ تاہم 300،000 ٹن تک گھی اور تیل زیادہ تر فوڈ انڈسٹری کے ذریعے کھایا جاتا ہے، جو غیر معیاری اور غیر خوردنی قسم کے خام مال سے بنایا جاتا ہے۔[4]

Remove ads

مزید دیکھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads