ہومر

From Wikipedia, the free encyclopedia

ہومر
Remove ads

ہومر ایک قدیم یونانی شاعر تھے۔ جن کا دور 8 صدی قبل مسیح کا ہے۔ انھوں نےایلیاڈ اور اوڈیسی جیسی شاہکار رزمیہ نظمیں لکھیں تھیں۔ اُن کا اصل زمانہ معلوم نہیں ہے مگر هيرودوت کا کہنا ہے کہ ہومر کا زمانہ اُس سے تقریباً 400 سال پہلے کا ہے جبکہ کچھ قدیم تخمینہ ٹرائے کی جنگ جو 12 صدی قبل مسیح بنتا ہے۔ وہ ایک نابینا کہانی گو کے حوالے سے بھی پہچانے جاتے تھے۔

اجمالی معلومات ہومر, (قدیم یونانی میں: Ὅμηρος) ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads