یوریشیا سرنگ

From Wikipedia, the free encyclopedia

یوریشیا سرنگmap
Remove ads

یوریشیا سرنگ (انگریزی: Eurasia Tunnel) استنبول، ترکی میں ایک زمین دوز سرنگ ہے جو آبنائے باسفورس کے نیچے بنائی گئی ہے۔ سرنگ کا باضابطہ افتتاح 20 دسمبر 2016ء کو ہوا [3][4][5] اور 22 دسمبر 2016ء کو اسے ٹریفک کے لیے کھولا گیا۔ 5.4 کلومیٹر (3.4 ملی میٹر) دو منزلہ سرنگ استنبول کے یورپی حصے قوم قاپی کو ایشیائی حصے قاضی کوئے سے جوڑتی ہے [6] کل راستہ 14.6 کلومیٹر (9.1 میل) ہے جس میں سرنگ تک جانے والی سڑکیں بھی شامل ہیں۔ [7] یہ سمندری فرش کے نیچے باسفورس کو 106 میٹر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی میں پار کرتا ہے۔ [8] [9] [10] دونوں براعظموں کے مابین سفر میں 5 منٹ لگتے ہیں۔ [5][7][9][11]

اجمالی معلومات جائزہ, رسمی نام ...
Thumb
یوریشیا سرنگ
یوریشیا سرنگ
استنبول ، ترکی میں یوریشیا سرنگ کا مقام
Remove ads

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads