1987ء
سال From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
جنورى
فرورى
وفیات
- 10 فروری: نامور شہرت یافتہ مصور صادقین 64 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ اُن کی وجہ شہرت اسلامی خطاطی اور مصوری ہے۔
پیدائشیں
- 22 فروری - سرفراز احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کی پیدائش۔
- 26 فروری۔مرزا حفیظ اوج پاکستانی شاعر، ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور کئی کتب کے خالق کی پیدائش ہوئی۔
مارچ
- 29 مارچ: آئین پاکستان میں دسویں ترمیم نافذ العمل ہوئی۔
اپريل
- 5 اپریل پاکستان کے نامور سیاست دان اور ملک کے سابق وزیر دفاع میرعلی احمد خان تالپور 72 سال کی عمر میں لندن کی اسپتال میں انتقال کر گئے۔
مئی
وفیات
- 21 تاریخ، کو ماہرالقادری، پاکستانی اردو نعت گو، صحافی۔
جون
جولائی
اگست
- فیصل مسجد کی تعمیر تکمیل کو پہنچی۔
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads