پلوٹونیئم

From Wikipedia, the free encyclopedia

پلوٹونیئم
Remove ads

پلوٹونیئم ایٹم بم اور جوہری ری ایکٹر میں بطور جوہری ایندھن استعمال ہوتا ہے۔ یہ جوہری ری ایکٹر میں یورینیئم238 پر تعدیلہ کی بمباری کر کے بنایا جاتا ہے۔

دیگر معلومات عمومی خواص, طبیعیاتی خواص ...

پلوٹونیئم قدرتی طور پر نہ ہونے کے برابر پایا جاتا ہے یعنی 100 ارب میں محض چند حصے۔ پلوٹونیئم239 جو قدرتی طور پر ملتا ہے وہ دراصل یورینیئم238 کی تابکاری کے نتیجے میں بنتا ہے۔
پلوٹونیئم کے سارے ہمجاوں (isotopes) میں پلوٹونیئم244 کی نصف حیات سب سے زیادہ ہے جو آٹھ کروڑ سال ہے۔

اب تک 550 ایسے جوہر بموں کا تجربہ کیا جا چکا ہے جن میں پلوٹونیئم استعمال کیا گیا تھا۔ اس طرح یہ ہوا اور پانی میں شامل ہو کر انسانی جسم میں پہنچ گیا ہے۔ پلوٹونیئم سے سرطان (کینسر) ہونے کا شدید خطرہ ہوتا ہے۔

Remove ads

مزید دیکھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads