سترہویں صدی سے آئرلینڈ کے چار صوبے ہیں جو کوناکٹ، لینسٹر، مونسٹر اور السٹر ہیں۔
تقسیم کے لیے آئرش لفظ (cúige) کے لفظی معنی پانچواں حصہ ہیں جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ یہ کبھی پانچ ہوا کرتے تھے۔
دیگر معلومات رقبہ:, 84,421 km² ...
آئرلینڈ کے صوبے Provinces of Ireland Cúigí na hÉireann |
مقام |
|
لینسٹر مونسٹر کوناکٹ السٹر |
شماریات |
رقبہ: | 84,421 km² |
آبادی (2011): | 6,241,700 |
بند کریں