آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ میں سال کا بہترین مرد کھلاڑی ایک سالانہ ایوارڈ ہے، جو 2004ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے سال بھر کے بہترین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ سالانہ آئی سی سی کے اعزازات میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات عطا برائے, میزبان ...
عطا برائے | ٹیسٹ کرکٹ میں سال بھر کی بہترین کارکردگی |
---|---|
میزبان | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
زیادہ بار وصول کنندہ | ![]() (2 بار) |
ویب سائٹ | آئی سی سی اعزازات |
بند کریں