بین الاقوامی جماعت بندی امراض
From Wikipedia, the free encyclopedia
بین الاقوامی جماعت بندی امراض کو انگریزی میں International Statistical Classification of Diseases کہا جاتا ہے اور اس کا اختصار ICD کیا جاتا ہے۔ اس اردو دائرہ المعارف پر اسے چند جگہوں پر، انٹرنیشنل (ا) کلاسیفیکیشن (ک) ڈزیزز (ڈ) کی مناسبت سے ا + ک + ڈ = اکڈ کے اختصار سے ظاہر کیا گیا ہے۔