From Wikipedia, the free encyclopedia
آزاد فکر یا آزاد فکری ایک ایسا فلسفیانہ سوچ ہے جو کہتی ہے کہ نظریات و عقائد کی بنیاد منطق، وجوہات دلیل اور تجربیت کی بنیاد پر رکھنی چاہیے نا کہ طاقت، ثقافت، وحی یا اس طرح کی دیگر چیزوں پر۔ اس اصلاح کی استعمال 17 ویں صدی میں شروع ہوئی جب جو لوگ مذہبی عقائد کی بنیاد کی کھوج پر طرح طرح کے سوالات اٹھاتے۔ آزاد فکر شخص ہر چیز کے متعلق اپنی اختراع کو فوقیت دیتا ہے بالخصوص مذہب اور سیاست کے معاملے میں بجائے لوگوں کے کہے میں آنے کے۔ یہ لوگ اس معاملے میں سائنس اور منطق کا سہارا لیتے ہیں۔ اور ایسا یہ لوگ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ سائنس انھیں مذہبی تعصب، لسانی ثقافتی سے ہٹ کر کام کرنے کا درس دیتی ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.