From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد توفیق پاشا (انگریزی: Ahmet Tevfik Pasha) ایک عثمانی سیاست دان اور نسلا کریمیائی تاتار تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے آخری وزیر اعظم بھی تھے۔ [3] وہ تین مرتبہ اس عہدے پر فائز رہے۔ سب سے پہلے 1909ء میں عبدالحمید ثانی کے دور میں اور پھر محمد وحید الدین کے دور میں 1918ء تا 1919ء اور 1920ء تا 1922ء اس عہدے پر فائز رہے۔
احمد توفیق پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 فروری 1845ء [1][2] اسکودار | ||||||
وفات | 8 اکتوبر 1936ء (91 سال)[2] استنبول | ||||||
مدفن | ادرنہ قاپی شہیدلیغی قبرستان | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
مناصب | |||||||
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم | |||||||
برسر عہدہ 14 اپریل 1909 – 5 مئی 1909 | |||||||
| |||||||
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم | |||||||
برسر عہدہ 11 نومبر 1918 – 4 مارچ 1919 | |||||||
| |||||||
سلطنت عثمانیہ کا صدر اعظم | |||||||
برسر عہدہ 21 اکتوبر 1920 – 1 نومبر 1922 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سفارت کار | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.