مسلمان نمازوں کے لیے بلانے کے لیے اونچی آواز میں جو لفظ کہتے ہیں، اسے اذان کہتے ہیں۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
"اذان" اسلام میں نماز کے لیے پکار کو کہتے ہیں۔ دن میں 5 مرتبہ فرضنمازوں کے لیے موذن یہ فریضہ انجام دیتا ہے۔ نماز سے قبل صف بندی کے لیے دی جانی والی اذان اقامت کہلاتی ہے۔