استرجعFrom Wikipedia, the free encyclopedia یہ ایک اصطلاح ہے جس کو انگریزی میں Rollback کہا جاتا ہے۔ استرجع کا لفظ واپس پھیر دینے اور دوبارہ رجوع کروانے کے معنوں میں آتا ہے۔ اس کو اردو کی چند لغات میں عود کرنا اور معاود بھی لکھا گیا ہے۔
یہ ایک اصطلاح ہے جس کو انگریزی میں Rollback کہا جاتا ہے۔ استرجع کا لفظ واپس پھیر دینے اور دوبارہ رجوع کروانے کے معنوں میں آتا ہے۔ اس کو اردو کی چند لغات میں عود کرنا اور معاود بھی لکھا گیا ہے۔