افسس
From Wikipedia, the free encyclopedia
افسس قدیم یونان کا ایک شہر جس کی بنیاد 10ویں صدی قبل مسیح میں رکھی گئی۔ یہ ایک مشہور بندرگاہ تھی۔ یہاں کے عیسائیوں کو 60 عیسوی میں پولس رسول نے ایک خط بھی لکھا تھا جو عہد نامہ جدید میں شامل ہے۔
اجمالی معلومات مقام, خطہ ...
Ἔφεσος Efes | |
The Library of Celsus in Ephesus | |
مقام | سیلچوک, ازمیر صوبہ, ترکی |
---|---|
خطہ | Ionia |
قسم | Settlement |
رقبہ | Wall circuit: 415 ha (1,030 acre) Occupied: 224 ha (550 acre) |
تاریخ | |
معمار | Attic and Ionian Greek colonists |
قیام | 10th century BC |
متروک | 15th century AD |
ادوار | Greek Dark Ages to Late Middle Ages |
اہم معلومات | |
کھدائی کی تاریخ | 1863–1869, 1895 |
ماہرین آثار قدیمہ | John Turtle Wood, Otto Benndorf |
ویب سائٹ | Ephesus Archaeological Site |
بند کریں