الجوالیقی
خلافت عباسیہ کے مشہور ادیب، مصنف اور مُدرِس / From Wikipedia, the free encyclopedia
الجوالیقی – ابو منصور موہوب بن احمد بن محمد بن خضر الجوالیقی (پیدائش: اپریل 1074ء– وفات: 17 جولائی 1144ء) خلافت عباسیہ کے نامور عالم، ماہر لغت، محدث، فقیہ اور ماہر نحو تھے۔
اجمالی معلومات الجوالیقی, معلومات شخصیت ...
الجوالیقی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اپریل1074ء ![]() بغداد ![]() |
وفات | 17 جولائی 1144ء (69–70 سال) ![]() بغداد ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مدرسہ نظامیہ (بغداد) ![]() |
استاذ | خطیب تبریزی ![]() |
تلمیذ خاص | ابن جوزی ، الخضر بن ثروان ، زمخشری ![]() |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، مصنف ، ادیب ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں