منطقہ المدينۃ المنورۃ (Al Madinah Region) سعودی عرب کے مغربی صوبوں میں سے ایک ہے۔
علاقہ | |
المدينة المنورة | |
المدينہ سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | مدینہ منورہ |
بورو (انتظامیہ) | 7 |
حکومت | |
• گورنر - امیر | فیصل بن سلمان |
رقبہ | |
• کل | 151,990 کلومیٹر2 (58,680 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• کل | 1,777,933 |
• کثافت | 12/کلومیٹر2 (30/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 03 |
محل وقوع
صوبہ کے شمال میں منطقۃ تبوک، مشرق میں منطقۃ حائل اور منطقۃ القصيم، جنوب میں منطقۃ المکۃ المکرمۃ اور مغرب میں بحیرۂ احمر واقع ہے۔
رقبہ اور آبادی
صوبہ کا کل رقبہ 1،73،000 مربع کلومیٹر اور آبادی 13،10،400 نفوس ہے۔
اہم شہر
علاقائی صدر مقام شہر مقدس المدینۃ المنورۃ ہے جبکہ دیگر اہم شہروں میں ينبع البحر، العلی، المہد، بدر، خيبر اور الحناكيہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیے
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.