ایمانویل میکخواں
2017 سے فرانس کے صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
امینیول میکخواں یا ایمونیئل میکخواں یا امانوئل میکرون (Emmanuel Jean-Michel Frédéric Macron) (فرانسیسی: [emanˈɥɛl ʒɑ̃ miˈʃɛl fʁedeˈʁik makˈʁɔ̃]؛ ولادت: 21 دسمبر 1977ء) ایک فرانسیسی سیاست دان ہیں جو 14 مئی 2017ء سے صدر فرانس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے وہ سرکاری ملازم اور سرمایہ کار بینکار تھے۔ امینیول نے جامعہ نانتر پیرس سے فلسفہ کی تعلیم حاصل کی، عوامی امور میں ایم اے سائنسز پو سے اور قومی اسکول برائے انتظامیہ سے 2004ء میں تعلیم مکمل کی۔
اجمالی معلومات ایمانویل میکخواں, مناصب ...
ایمانویل میکخواں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Emmanuel Macron)[1] | |||||||
مناصب | |||||||
صدر نشین (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 6 اپریل 2016 – 8 مئی 2017 | |||||||
در | لا ریپبلک ان مارچ! | ||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ | |||||||
آغاز منصب 14 مئی 2017 | |||||||
| |||||||
صدر فرانس | |||||||
آغاز منصب 14 مئی 2017 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Emmanuel Jean-Michel Frédéric Macron)[1] | ||||||
پیدائش | 21 دسمبر 1977ء (47 سال)[2][3][4][5][6][7][8] امیان [9] | ||||||
رہائش | الیزے محل (2017–) | ||||||
شہریت | فرانس [1] | ||||||
آنکھوں کا رنگ | نیلا | ||||||
قد | |||||||
مذہب | لامعرفت [10] | ||||||
جماعت | لا ریپبلک ان مارچ! (اپریل 2016–) سوشلسٹ پارٹی (2006–2009)[11] آزاد سیاست دان (2009–2016) | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 [12] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن (2002–2004) سائنسز پو آنری چہارم اسکول پیرس نانتیغ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | انویسٹمنٹ بینکر ، ریاست کار ، سرکاری ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | فرانسیسی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [13][14]، انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [15] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں