آذربائیجان (Azerbaijan) (فارسی: آذربایجان; آزربائیجانی: آذربایجان) جسے ایرانی آذربائیجان اور فارسی آذربائیجان بھی کہا جاتا ہے شمال مغربی ایران میں ایک علاقہ ہے۔[1] علاقے کو جنوبی آذربائیجان بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم بعض اہل علم اور ذرائع کے مطابق یہ رجوعی اور سیاست طور پر ہے۔[2][3][4]

Thumb
ایرانی آذربائیجان

ثقافت

Thumb
ساسانی بادشاہ بہرام پنجم

آذربائیجان کا ذکر اکثر کتابوں میں ملتا ہے :

گزیده هر چه در ایران بزرگان

زآذربایگان و ری و گرگان

فخرالدين اسعد گرگانی کی داستاں محبت ويس و رامين سے

از آنجا بتدبیر آزادگان

بیامد سوی آذرآبادگان

نظامی گنجوی

به یک ماه در آذرآبادگان

ببودند شاهان و آزادگان

فردوسی

مزید دیکھیے

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

نگار خانہ

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.