باب ساہرہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
باب ساہرہ (انگریزی: Herod's Gate، عبرانی: שער הפרחים کلمہ نویسی: Sha'ar HaPerachim ترجمہ: پھولوں کا دروازہ، عربی: باب الساهرة) قدیم یروشلم کا ایک دروازہ ہے۔ یہ مسلم محلہ سے متصل اور باب دمشق کے نزدیک واقع ہے۔
اجمالی معلومات باب ساہرہ Herod's Gate, عمومی معلومات ...
باب ساہرہ Herod's Gate | |
---|---|
باب ساہرہ | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | یروشلم |
بند کریں