بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست بازنطینی سلطنت کے حکمرانوں کی ہے، جنہیں "قیصر روم" کا خطاب دینا صدیوں سے چلا آ رہا تھا، تاہم یہ اب روم کی بجائے قسطنطنیہ یعنی موجودہ استنبول سے حکومت کرتے تھے- اس فہرست میں متعدد سہ شہنشاہوں کا ذکر نہیں کیونکہ وہ ایک مکمل و خود مختار شہنشاہ کی حیثیت نہیں رکھتے تھے- اور نہ ہی ان غاصب اور باغی افراد کا نام شامل کیا گیا ہے جنھوں نے حکمرانی چھیننے کی کوشش تو کی مگر ناکام رہے-
اجمالی معلومات شہنشاہ رومی, سابقہ بادشاہت ...
شہنشاہ رومی | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
Imperial | |
Imperial insignia used by the فالیولوجی خاندان | |
قسطنطین یازدہم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | قسطنطین اعظم |
آخری بادشاہ/ملکہ | قسطنطین یازدہم |
سرکاری رہائش گاہ | عظیم محل قسطنطنیہ |
تقرر کنندہ | نامعلوم، یقیناً وراثتی |
بادشاہت کا آغاز | 11 مئی 330ء |
بادشاہت کا آختتام | 29 مئی 1453ء |
موجودہ مدعی | None |
بند کریں