بحر اوقیانوس منطقۂ وقت
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت (Atlantic Time Zone) ایک جغرافیائی خطہ ہے جہاں کا معیاری وقت متناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے تفریق کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ سال کے کچھ حصوں کے دوران میں روشنیروز بچتی وقت کا استعمال کرتے ہوئے یہ متناسق عالمی وقت−03:00 کا استعمال کرتا ہے۔
اجمالی معلومات بحر اوقیانوس منطقۂ وقت Atlantic Time Zone, متناسق عالمی وقت ...
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت Atlantic Time Zone | |
---|---|
متناسق عالمی وقت | |
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت | UTC−4:00 |
بحر اوقیانوس روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−3:00 |
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں) | |
بحر اوقیانوس روشنیروز منطقۂ وقت | 6:50 am on 12 اپریل 2024 |
بحر اوقیانوس منطقۂ وقت | 5:50 am on 12 اپریل 2024 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | 10 مارچ 2024 |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | 3 نومبر 2024 |
بند کریں