بینکس ٹاؤن
آسٹریلیا کی ریاست / From Wikipedia, the free encyclopedia
بینکس ٹاؤن آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سڈنی کے جنوب مغرب میں ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ یہ سڈنی کے مرکزی کاروباری ضلع کے جنوب مغرب میں 16 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور کینٹربری-بینکس ٹاؤن شہر کے مقامی حکومتی علاقے میں واقع ہے، جو 2016 ءسے پہلے سٹی آف بینک ٹاؤن کا انتظامی مرکز رہا ہے۔ یہ کینٹربری-بینک ٹاؤن شہر کے اندر سب سے زیادہ آبادی والا مضافاتی علاقہ ہے۔