تشعا بآب یہودیوں کا یومِ سوگ سمجھا جاتا ہے اور اس دن دنیا بھر کے یہودی یومِ سوگ مناتے ہیں۔ یہ دن دوسری صدی ہجری میں رومیوں کے ہاتھوں بیت المقدس اور یروشلم کی تباہی کے غم میں منایا جاتا ہے۔ اس دن تمام یہودی روزہ رکھتے ہیں۔ ماہِ آب کے نویں دن کی شام سے اگلے دن کی شام تک نہ کھاتے پیتے ہیں، نہ نہاتے دھوتے ہیں۔ نیز کریم، تیل، جوتوں اور دیگر آرائشی اشیا کے استعمال سے مکمل احتراز کرتے ہیں۔
[1][2][3]
اجمالی معلومات Tisha B'Av, باضابطہ نام ...
Tisha B'Av |
---|
Destruction of the Temple of Jerusalem, by Francesco Hayez |
باضابطہ نام | Hebrew: תשעה באב English: Ninth of Av |
---|
قسم | Jewish religious and national |
---|
اہمیت | Mourning the destruction of the ancient Temples and Jerusalem, and other major calamities which have befallen the Jewish people. |
---|
رسومات | Fasting, mourning, prayer, abstaining from physical pleasures |
---|
تاریخ | 9th day of Av (if Shabbat, then the 10th of Av) |
---|
2023ء تاریخ | |
---|
2024ء تاریخ | |
---|
2025 تاریخ | |
---|
تکرار | annual |
---|
منسلک | The fasts of Gedalia, the Tenth of Tevet and the Seventeenth of Tammuz, the Three Weeks & the Nine Days |
---|
بند کریں