From Wikipedia, the free encyclopedia
پولس رسول نے تمتھیس کو دوسرا خط غالبا 67 عیسوی کے دوران لکھا تھا۔
اس خط سے معلوم ہوتا ہے کہ پولس کو اپنی نظر بندی سے رہائی کے بعد تمتھیس کے پاس چلے جانے کی امید تھی۔
خط میں بعض اشارے دوستوں کی بے وفائی کی طرف ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ پولس کے بعض دوستوں نے ایک ایک کر کے اُس سے ملنا جلنا بند کر دیا تھا۔ نظر بندی کی زندگی نے اُسے نڈھال کر دیا تھا اور وہ اس عالم فانی سے عالم بقا کی طرف کوچ کرنے کا منتطر تھا۔ پولس اپنی نظر بندی سے رہائی پانے کے بعد ایک دو سال تک آزاد رہا لیکن پھر سے گرفتار ہوا اور شہنشاہ نیرو کے زمانہ میں قتل کر دیا گیا۔ ان دونوں خطوط سے پولس کے مسیحی ایمان کی پختگی، مسیح سے محبت اور وفاداری اور اس کی قوت برداشت کا پتا چلتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.